آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ۔ ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیں

صوبہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں

آج سے موسم گرما کی طویلتعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں میں اسکولز موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند کر دیئے گئے ہیں، بلوچستان کے گرم علاقوں میںاسکولوں میں

گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق کوروناوائرس سے ہونے والا تعلیمی نقصان پورا کرنے کے لیے موسم گرما کی تعطیلات میں 15دن کی کمی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر اسکولز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی مختصر

تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بلوچستان کے تقریباً 17 اضلاع سمر زون اور 16 اضلاع ونٹر زون میں آتے ہیں۔دھم کی دیتا ہے کہ اگر معاملےکی بابت کسی
کو بتایا تو اسے فروخت کردے گا۔جس پر پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ملزم سلطان محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔لڑکی کے مطا بق اس کے والد نے پہلی بار اس کے والدہ کےہسپتال جانے پر اسے بے لباس ہونےکو کہا۔ جس کے بعد تواتر سے اس سے درن دگی سے پیش آتا رہا۔ایس ایچ او کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے ڈی اے ٹیچنگ اسپتال بھیج دیاگیا۔

خیبر پختونخوا کےشہر کوہاٹ میں ایک والد اپنی 14 سالہ بیٹی کی عصم ت در دی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 14سالہ لڑکی نے تھانہ آکر ایس ایچ او کینٹ امجد حسین کودرخواست دی کہ اس کا والد گزشتہ چار سال سے اس کے ساتھ دست درازی کرنےکے ساتھ ساتھ اسے م ارت  ، ا  بھی ہے اور

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *