تنخواہ دار طبقے کی موجیں ۔۔ حکومت کون سا بڑا ریلیف دینےوالی ہے ؟ اعلان کردیاگیا غریب عوام اور ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ

آئندہمالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعلیٰ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہیہے لیکن ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ

اسی شرح سے قوت خرید میں بھی اضافہ ہورہا ہے جوخوش آئند بات ہے۔وزیر اطلاعات نے اُمید ظاہر کی کہ آئندہ 2 برسوں میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہوگا۔ایک اور پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حوالے سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے

ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کورونا وائرس کے محاذ پر پاکستان کی بحالی کے عمل نے دنیا کو حیران کر دیا ہے جبکہ بھارت سمیت خطے کے دیگر ممالک اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں سب سے بڑے شہر کراچی کے علاوہ پورے ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔میں سرکاری نوکری

کے علاوہ روزگار کے لیے دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ؟ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے صوبہ براہ راست فنڈز نہیں لے سکتا ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخواکی معیشت کو جو نقصان ہو رہا ہے اس کی بڑی وجہ

اسمگلنگ ہے اس لیے خیبر پختونخوا میں انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے اسمگلنگ روکنا ہو گی۔عدالت نے حکم دیا کہ خیبرپختونخوا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *