بغیر امتحان اسکولوں کے تمام طلبا کی اگلی جماعتوں میں ترقی،نوٹیفکیشن جاری

مطفر آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث

آزاد کشمیرمیں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر نے طلبا کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سالانہ امتحانات کیلئے ناسازگار حالات کی بناپر طلبہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔محکمہ تعلیم نے

ہدایت کی کہ کلاسز باقاعدہ شروع ہونے تک طلبا و طالبات اگلی جماعتوں کی کتب خرید کر اپنے طور پر تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں۔مطفر آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں

میں ترقی دے دی گئی۔محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر نے طلبا کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سالانہ امتحانات کیلئے ناسازگار حالات کی بنا پر طلبہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔محکمہ تعلیم نے ہدایت کی کہ کلاسز باقاعدہ شروع ہونے تک طلبا و طالبات اگلی جماعتوں کی کتب خرید کر

اپنے طور پر تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں۔گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ تاجکستان کے صدر آج2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی دعوت پرتاجک صدر امام علی رحمان 2 اور 3جون کو دورہ کریں گے۔تاجک صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی آئے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ

وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدروفودکی سطح پربات چیت کریں گے جس میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم،علاقائی رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تاجک صدر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *