اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ۔۔۔۔

خیبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیپشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے جمعہ کو چھٹی کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کر لی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق

ایم پی اے حمیرا خاتون کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میںاتوار کے بجائے جمعہ کے دن ہفتہ وار سرکاری چھٹی کو بحال کیا جائے۔متن میں کہا گیا ہے کہ بازاروں، مارکیٹوں اور نجی اداروں میں 2 دن تعطیل ہوتی ہے جس سے کاروبار، معیشت اور سرکاری امور سست روی کا شکار ہے۔فیصلہ

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 23 مئی سے پہلے ہوگا۔آج(منگل کو) ہونے والے  اجلاس میں یہ تجویز بھی سامنے آئی کہ

پہلے مرحلے میں نویں،دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز کھول دی جائیں۔این سی او سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *