طلبا جشن منائیں، حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے۔ امتحانات کب ہوں گے، آج کی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے دسویں اور بارہویں کے

امتحانات 10 جولائی کے بعدلینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنساجلاس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال ہونے والا ہے جب سے یہ مہلکبیماری آئی بہت سارے فیصلے کرنے پڑے کیونکہ

بیماری کا تعلیم پر منفی اثر ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنے پڑے،تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کےفیصلے آسان نہیں ،یہ سب مشکل فیصلے کرنا بین الالصوبائی وزرائے کانفرنس میں متفقہ طور پر ہوئے ۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ

مشکل حالات میں صحیح فیصلے کرنا ممکن ہوسکےامتحانات کےبغیر بچے پاس کرنے سے تجربہ حاصل ہوا۔فیصلہ کیا کہ گریڈز کوئی بھی نہیں ملیں گے امتحانات کے بغیرسب سے فئیر ٹیسٹ ایکسٹرنل امتحانات کا ہوتا ہے جس میں ایک ہی پیمانہ ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

اس با ر امتحانات ضرور لئے جائنگے اکثریتی طلباء وہ ہیں جو امتحان سے قبل ایک دو ماہ ہی پڑھتے ہیںامتحان کا ہونا بہت ضروری ہے جس سے لرننگ کے نقصان میں کمی ہوگیکیمبرج کے امتحان میں بیماری میں اچانک اضافہ ہوا پھر بھی امتحان لیا گیااو لیول کے

بچوں کے لیے کیمبرج نے سپیشل امتحان کا فیصلہ کیاوزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ’طلبہ کے بعض مطالبات جائز تھے جن پر اجلاس میں مشاورت کی گئی۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں، دسویں کے امتحانات چار مضامین میں ہوں گے جن میں

تین طلبہ کے خود منتخب کردہ مضامین ہوں گے جبکہ ریاضی لازمی ہوگی۔‘شفقت محمود کے مطابق ’اسی طرح گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات صرف طلبہ کے منتخب کردہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *