طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی

بندش کے باعثآزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دےدی گ۔ محکمہ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری تعلیم آزاد کشمیر نے طلبا کی ترقی کا

نوٹیفیکیشنجاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سالانہ امتحانات کیلئےناسازگار حالات کی بنا پر طلبہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ محکمہ تعلیم نے

ہدایت کی کہ کلاسز باقاعدہ شروع ہونے تک طلبا و طالبات اگلی جماعتوں کی کتب خرید کر اپنے طور پر تعلیمیسرگرمیاں شروع کریں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی بندش کےباعث آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔مضامین کے ہوں گے۔‘انہوں نے بتایا کہ

’جون کے آخری ہفتے کے بجائے اب 10 جولائی کے بعد امتحانات شروع کیے جائیں گے، اس طرح طلبہ کو مزید دو ہفتے تیاری کے لیے مل جائیںگے۔‘وفاقی وزیر تعلیم نے بتایا کہ ’امتحانی بورڈز سے کہا گیا ہے کہ ایک سے دوسرے پیپر کے درمیان مناسب وقفہ رکھا جائے۔‘انہوں نے بتایا کہ ’بیماری کا زور کم ہوا ہے تو اس وقت کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہوئے امتحانات

لینے کا فیصلہ کیا۔‘خیال رہے کہ پاکستانمیںکورونا وبا کے باعث تعلیمی ادارے گذشتہ ڈیڑھ برس کے دوران زیادہ تر وقت بند رکھے گئے جس کے بعد طلبہ نے آن لائن امتحانات کے لیے مختلف شہروں میں احتجاج بھی کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *