مغرب سے بارش کا باعث بننے والا ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل

گرمی کے ستائے ہوئے لوگوں کےلئے اچھی خبر یہ ہے کہ مغرب سے

ہوائوں کا ایک سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے والا ہے جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مسلسل تین روز تک بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائےافراد کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈیخوشخبری سنا دی ہے کہ مغرب کی جانب سے

کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا ہے۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کا زور ٹوٹے گا اور درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہوگا۔ بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ

تین روز تک جاری رہنےکا امکان ہے۔ادھر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی کردینے کہا کہ پنجاب کابینہ نے گریڈ ایک تا 21 کے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے ، صوبائی ملازمین کو یکم جون سے خصوصی

الاؤنس دیا جا رہا ہے،60 لاکھ 21 ہزار ملازمین اس الاؤنس سے فائدہ اٹھا سکیں گے ، پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں سالانہ 4 ارب روپے کی منظوری دی ہے ۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ

پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ استعمال کے کیلئے دیے جائیں گے ، رواں سال کے اختتام تک پنجاب کے ہر خاندان کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *