بریکنگ نیوز!پاکستان میں پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کب تک رہے گا ؟پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر

ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

۔کراچی کے ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس میں 17 جون تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق

متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی ہوگا جب کہ علاقے میں تمام کاروباری و صنعتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ وزیراعظم آج لودھراں تاملتان شاہراہ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرینگےمیری جومعلومات تھیںاسی کے سبب

مجھے ٹی وی میں پہلی ملازمت مل گئی، پھرکھیلوں کی نشریات کا جادو مجھ پر کچھ ایسا سرچڑھ کر بولا کہ اس کے بعد سے میرے لئے اس سے پیچھے ہٹنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوا۔ جہانگیر ترین : وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک جہانگیر ترین بھی ہیں ۔

جہانگیر ترین اور ان کی بیٹی سحر ترین کا تعلق بالکل الگ شعبوں سے ہے۔ جہانگیر ترین ایک معروف و مقبول سابق سیاستدان جبکہ سحر نے ایک فیشن ڈیزائنر کے طور پر اپنا نام بنایا۔سحر ترین ’ایس اسٹوڈیوز‘ کی بانی

اور ڈائریکٹر ہیں، پاکستان کا پہلا میوزیم آرٹ ’کومو‘ بھی انہی کی ایک کاوش ہے۔سحر ترین اپنے کام کے ذریعے پاکستان کے فن و ثقافت کو فروغ دینے کی کوشش کرتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *