طلبہ و والدین کیلئے اہم خبر۔۔۔!!! اسکولوں کے اوقات کار تبدیل ، نیا شیڈول ،نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے

، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، جس کے تحت 50 فیصد طلبا ایک دن میں اسکولحاضرہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سی ای او لاہور پرویزاختر نے اسکول کے نئےاوقاتکارجاری کردئیے ، جس کے تح 50 فیصدطلباایک دن میں

اسکول حاضرہوں گے اور کوئی بھی طالب علم لگاتار2دن اسکول نہیں آئے گا۔اوقات کار کے مطابق نرسری سے مڈل تک کی طالبات کی کلاسز کے اوقات کار7:15سے11:15 تک ہوں گے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے اوقات کار 7:15 سے 11:45 تک

ہوں گےنرسری سے مڈل تک طلباکے اسکول کے اوقات کار 7:30سے11:30 تک ہوں گے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبا کی کلاسز7:30سے 12بجے تک ہوں گیتاہم کلاسزکے دوران کوئی بریک نہیں ہوگی۔خیال رہے پنجاب حکومت نے 7 جون

سے صوبے بھر کے تمام اسکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 ‏دن کھولےجائیں، تعلیمی ادارےمیں ایک دن

میں50فیصدحاضری ہوگی۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارےمکمل ایس اوپیز کے تحت کھولےجائیں گے۔
ہوئے شادی نہیں کرےگا۔روینہ کاکہنا تھا کہ لیکن اب میں سوچتی ہوں تو یہ میرا سب سے بہترین فیصلہ تھا اور میں نے ہر پل

ان بچیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سےگزارا اور اب وہ دونوں بھی بہترین شادی شدہ زندگی گزار رہی ہیں۔خیال رہے کہ روینہ ٹنڈن نے 1995 میں چھایا اور پوجا نامی دو

بچیوں کوگود میں لیا تھا جب کہ انہوں نے 2004 میں فلم ڈسٹری بیوٹر انیل ٹنڈانی کے ساتھ شادی کی تھی جس سے ان کے اپنے دو بچے بیٹی راشا اور بیٹا رنبیر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *