سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ۔۔۔ڈالربھی سستاہوگیا،عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ۔۔۔ڈالربھی سستاہوگیا،عوام کے لیے خوشی کیخبرآگئی

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھیسونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسیایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد ایکلاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 985 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 165 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 25 ڈالرکمی

کے بعد 1870 فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 154.79 پیسے سے کم ہوکر 154
روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔
مصنوعات بالخصوص خام تیل اور موگاس (پٹرول) کی درآمدی سپلائی چین بری طرح متاثر ہو سکتی ہے.جس کے نتیجے میں

ممکنہ طور پر ملک بھر میں خام تیل اور پٹرول کی قلت پیدا ہو سکتی ہے. 25 مئی 2021 کو وزیر توانائی حماد اظہر اور سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو لکھے گئے خط میں جس کی نقل دی اس میں کہا گیا کہ اوکیک ، ڈاؤن اسٹریم پٹرولیم کمپنیوں کی ایما پر

وزارت توانائی کی فوری مداخلت چاہتا ہے. قبل ازیں بتایا گیا کہ پاکستان میں مئی2021 کے دوران پیٹرول کی فروخت میں تقریبا15فیصد اضافہ دیکھا گیا اور7لاکھ31ہزار میٹرک ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *