مزےتو اب آئیں گے۔چھٹیاں ہی چھٹیاںبچے اور اساتذہ بے فکر ہوجائیں سکولوں کے حوالے سے ایک اوربڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے چند روز قبل تعلیمی سال

کا شیڈول جاری کیا تھا جس میں موسم گرما کی چھٹیوں کے اعلان کردیا گیاتھا،جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے 31جولائی تک موسم گرما اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوجائیں گی اور پھر اس طرح یکم اگست کو دوبارہسکولز کھلیں گے۔قیاس ظاہر کیا جارہا ہے کہ

پنجاب اور باقی صوبوں میں بھی اسی طرح جولائی کے مہینے میں شدید گرمی کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلانکردیا جائے گا۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے چند روز قبل تعلیمی سال کا شیڈول جاری کیا تھا جس میں موسم گرما کی چھٹیوں کےاعلان کردیا گیاتھا، جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق

یکم جولائی سے 31جولائی تک موسم گرما اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوجائیں گی اور پھر اس طرح یکماگست کو دوبارہ سکولز کھلیں گے۔قیاس ظاہر کیا جارہا ہے کہ پنجاب اور باقی صوبوں میں بھی اسی طرح جولائی کے مہینے میں شدید گرمی کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کردیا جائے گا۔گے۔ کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے

صوبے میں نویں اور دسویں کے امتحانات کی تاریخ اور طریقہ کار بتادیا۔سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کورونا وائرس کی صورت حال میں امتحانات سے متعلق کچھ تبدیلیاں کیگئی ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ

نویں دسویں کے امتحانات جولائی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے، بین الصوبائی وزرا تعلیم کے اجلاس میں صرف اختیاری مضامین کے امتحان کا فیصلہ ہوا۔سعید غنی نے کہا کہ امتحانات میں 50فیصد نمبر ایم سی کیوز 20 فیصد مختصر اور 3 فیصد سوالات طویل ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *