سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ۔۔۔ڈالربھی سستاہوگیا،عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی

سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد ایکلاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے

کی قیمت 985 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 165 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، سونا 25 ڈالر کمی کے بعد 1870 فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ہوئی، فاریکس ڈیلرز کے مطابق

ڈالر 154.79 پیسے سے کم ہوکر 154 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔شامل ہیں ،افغانستان کے43،سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6 باشندوں نے بھی پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ 10سالوں کے دوران مجموعی طور پر 635غیر ملکیوں نے

پاکستان کی شہریت حاصل کی جس میں حیران کن طور پر سب سے زیادہ بھارتی شامل ہیں ، 10سالوں میں 461بھارتیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان کی شہریت حاصل کرنے والوں میں افغانستان کے شہری شامل ہیں ۔ 10سالوں میں 43افغانیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح

سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6، کینیڈ ا ، چائنا، عراق اور کویت کے 4،4 باشندوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح اسٹریلیا ، آزربائی جان، کمپوڈیا ، اریٹیریا ، اٹلی، قازکستان، کویت،

کینیا، کرغستان ، لبنان ، میانمر ، سنگاپور ، سومالیہ ، سیریا، ترکی اور زمبیا کے ایک، ایک باشندے نے پاکستانی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق ایران، نیپال کے3،3 ،روس ، ازبکستان اور مالدیپ کے 2،2 باشندوں نے پاکستانی شہریت حاصل کی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *