پیرکے روز بچے اوراساتذہ سکول جائیں یا نہیں؟ وفاقی دارالحکومت سے بہت بڑی ٰخبر آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں جماعتوں تک سکولوں کو

پیر سے کھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں کلاسز7 جون سےشروع ہوں گی اور ان کلاسز کے امتحانات کا شیڈول

بھیجلد جاری کردیا جائےگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ بچوں کا سلیبس مکمل کرانے پر توجہ دیں۔خیال رہےکہ اسلام آباد میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز پہلے سے چل رہی ہیں۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کے

فیصلے کے تحت پہلی سے 8ویں کلاسز 7جون سے کھلیں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز پہلے سے چل رہی ہیں، اساتذہ بچوں کاسلیبس مکمل کرانے پر توجہ دیں، پہلی سے 8ویں کلاسز کے امتحانات کاشیڈول جلد جاری ہوگا۔گذشتہ

روز پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام اسکولز کھولنے کا اعلان کیا تھا، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ٹوئٹر پر نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ 7 جون بروز پیر سے ‏صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز کھول دیے جائیں گے۔انہوں نے کہا

تھا کہ نوٹیفکیشن میں لکھی گئی ہدایات کو غور سے پڑھا جائے اور اس پر سختی سی ‏عمل کیا جائے، حکومت کی ٹیمیں صورتحال کا بغور جائزہ لیں گی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 ‏دن

کھولےجائیں، تعلیمی ادارےمیں ایک دن میں50فیصدحاضری ہوگی۔پر جاری کی تھی، جس کے بعد یہ خبر وائرل ہو گئی۔ ماں بننے والی ایک نرس لونی سوسی نے کا کہنا ہے کہ ماں بننے سے پہلے بھی وہ سب نرسیں دوست تھیں لیکن اب سب زیادہ قریب آ گئیں ہیں۔ سوسی نے بتایا کہ

وہ سب ہی ایک دوسرے کا چیک اپ کرتی تھیں۔8 اگست کو یہ سب نرسیں اور اُن کے بچے فوٹوگرافی کے لیے برنسوک میں

جمع ہوئیں، تصاویر بنانے والی فوٹوگرافر کارلے مرے کا کہنا ہے کہ انہیں اس گروپ کے ساتھ کام کرکے بہت لطف آیا۔۔ ان بچوں کی عمریں 3 ہفتوں سے ساڑھے تین ماہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *