تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ طلباء و طالبات کیلئے بڑی خبر

سعودی عرب میں ام القری سرکاری گزٹ نے جمعے کو نیا

یونیورسٹی کیلنڈر شائع کیا ہے۔ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم کا آغاز 29اگست 2021 سے ہوگا جبکہ اختتام 16جون 2022 کو ہوگا۔ام القری سرکاری گزٹ کے مطابق نئے تعلیمی سال کیششماہی تعطیلات 25 نومبرسے ہوں گی اور پانچ دسمبر سے طلبہجامعات کا رخ کریں گے۔اس کے علاوہ پہلے سمسٹر کی تعطیلات چھ جنوری 2022 سے ہوں گی جبکہ دوسرے سمسٹر

کا آغاز 16 جنوری 2022 سے کیا جائے گا۔دوسرے سمسٹر کی تعطیلات 10 مارچ 2022 سے ہوں گی جبکہ 20 مارچ سے طلبہ کلاسوں کا رخ کریں گے۔ پہلا سمسٹر 18 ہفتے جبکہ دوسرا سمسٹر 19 ہفتوں پر مشتمل ہوگا اور تعلیمی سال کے دنوں کی کل تعداد 176 ہوگینوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد رس چاہتے ہیں وہ پورے صوبے

پنجاب کے تعلیمی اداروں کا اوقات کار جاری کریں ۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کے اوپر لوڈ تھا جسکی وجہ سے یہ نوٹیفکیشن منسوخ کیا گیا ہے اب پنجاب کے وزیر تعلیم مرادرس کی ہدایات کے مطابق پورے پنجاب کے اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نئے اوقات کار

جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، لڑکیوں کا سکول صبح سوا سات بجے لگے گااورچھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول ساڑھے سات بجے لگے گا اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ سکولوں میں نہم دہم کلاس کو آدھا گھنٹہ تاخیر سے چھٹی دی جائے گی۔ طلبا پچاس فیصد حاضری کے

تحت چھ روز سکول آئیں گے، طلبا کو دو روز لگاتار آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ایس او پیز کی خلافورزی پر متعلقہ سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔دریں اثنالاہور بورڈ نے طلبا کے مابین 6 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے میٹرک اور انٹر کے امتحانی مراکز میں 350 سے زائد طلبا کے بیٹھنے کیلئے امتحانی مراکز تشکیل دے دیئے جبکہ کورونا کے باعث

ایک امتحانی سنٹرز میں150 طلبا کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی جانا تھی۔ میٹرک کے 3 لاکھ نوے ہزار بچوں کیلئے صرف 866 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں ایک لاکھ 99 ہزار بچوں کیلئے صرف 600 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ لاہور بورڈ نے طلبا کے مابین کم از کم 6 فٹ

کا فاصلہرکھنے کی پالیسی کو نظر انداز کردیا جس سے امتحانات کے دوران طلبا میں کوروناوائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔جبکہ سرونگ سکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بورڈ امتحانات کی ایک سال کی فیس واپس کرے، بورڈ نے

بچوں سے دو سال امتحانات کی فیس لی ہے، بورڈ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے بچوں کو لازمی مضامین کا امتحان بھی منعقد کروائے، اختیاری مضامین کے پیپر لینے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *