30ہزار تنخواہ والالمبی چھلانگ لگا کر 53ہزار روپے پر پہنچ جائے گا ملازمین کی ساری پریشانیاں ختم، بہت بڑی خوشی ملنے والی ہے

خلیجی ملک کویت میں جوتے بنانے والی ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے

کرونا وائرس کی پابندیوں میں کچھ نرمی کے بعد کاروبار میں بہتری آنے پر اپنے ملازمین کو تنخواہ کے اضافے اور دیگر مراعات دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ہی بوٹس نامی ایک کمپنی نے کرونا کے دنوں میں ملازمین کیایک بڑی تعداد کو کام پرآنے سے رویک دیا تھا جس کے بعد اب کاروباری سرگرمیاں

معمول پر واپس آچکی ہیں ۔اورکمپنی کی انتظامیہ نے مالی مشکلات کا شکار ملازمین کے ازالے کےلئے اس اقدام کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ایسے ملازمین جن کی تنخواہیں پاکستانی تقریباً 30ہزار روپے ماہانہ تک ہیں ۔ اب ماہانہ 53ہزار روپے تک تنخواہیں پائیں گے۔ دوسری جانب ملازمین میں اس خبر کے بعد خوشی کی

لہر دوڑگئی ہے۔گے- دسمبر تک ہر خاندان کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دیں گے اور اس پروگرام کے تحت 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک سالانہ مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی – وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا ویکسین کی خریداری کے عمل کومزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ صحت ویکسین کی خریداری کے لئے ہنگامی بنیادوں پر تمام ضروری اقدام اٹھائے-کابینہ نے

پنجاب بورڈ آف ریونیو ایکٹ 1957 میں ترمیم کی منظوری دی اوراس ترمیمسے ریونیو سے متعلقہ کیسوں پر نظر ثانی کی دوسری اپیل کاحق نہیں ہوگااور ریونیو کیسوں کاجلد فیصلہ ممکن ہوسکے گا-کا بینہ نے حالیہ بارشوں سے ہونے والی اموات اور مالی نقصان کے ازالے کیلئے مالی امداد دینے کی اصولی منظوری دی-حافظ آباد، ساہیوال، اوکاڑہ ،پاکپتن او ردیگر

اضلاع میں متاثرین کو فوری طور پرمالی امداد دی جائے گی-وزیراعلیٰ نے متاثرین کو مالی امدادکی فراہمی جلد سے جلد یقینی بنانے کی ہدایت کی -صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سٹمپ ایکٹ 1899میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا-پنجاب کابینہ نے 122سال پرانے سٹمپ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی اوراس ترمیم سے بورڈ آف ریونیو کے پاس پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیوں کے

آڈٹ کا اختیار ہوگا-فلیٹس ،ملٹی سٹوری بلڈنگز کی ملکیت کا ریکارڈ جمع کیاجا سکے گااورحکومت کو ریونیو ملے گا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تمام شہروں کے ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایت کی اورشہروں کی ماسٹر پلاننگ کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی-وزیراعظم نیا پاکستان

ہائوسنگ پروگرام کے تحت پیری اربن ایریا زمیںافورڈ ایبل ہائوسنگ پراجیکٹس کو پنجاب ریونیو اتھارٹی کے سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی اصولی منظوری دی گئی-اجلاس میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل محمد اشرف

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *