چھٹی کے دن طلباکیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔۔!!! بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ ،وزارت تعلیم نے منظوری بھی دیدی اب موجیں ہی موجیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے

طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویںجماعت کے طلبا کو بغیر امتحان

پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلبا کے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالےسے وزارت تعلیم نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات لازمی لینے کی سمری بھجوائی ہے، پانچویں اور

آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا۔حکام وزارت تعلیم کاکہنا ہے کہ جن بچوں کو اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ

انہیں گزشتہ سال کے نتائج کی بنیاد پر ہی پروموٹ کیا جائے گا، گزشتہ سال پہلی سے آٹھویں تک کے بچوں کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا گیا تھا، گزشتہ سال 90 فیصد طلباء کے امتحانات ہوئے تھے اور بچوں کو نتائج کی بنیاد پر پاس کیا گیا تھا۔فیملی، اپنے مستقبل

اور ثقافتی طور پر اپنے لباس کی اہمیت پر بھی بات کی۔ملالہ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ’یہ لباس نمائندگی کرتا ہے کہ میں کہاں سے آئی ہوں۔‘انھوں نے کہا ’مسلمان لڑکیاں یا پشتون لڑکیاں یا پاکستانی لڑکیاں، ہم جب اپنے روایتی لباس پہنتی ہیں تو

ہمیں مظلوم یا بے آواز یا مردوں کی سرپرستی کے تحت زندگی گزارنے والا سمجھا جاتا ہے۔‘’میں ہر ایک کو بتانا چاہتی ہوں کہ آپ اپنی ثقافت کے اندر اپنی آواز بن سکتے ہیں۔‘ملالہ نے گذشتہ برس آکسفرڈ یونیورسٹی سے

فلسفہ، سیاست اور معاشیات کی ڈگری مکمل کی ہے اور سنہ 2014 میں انھیں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ وہ دنیا بھر میں اب تک کی سب سے کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *