ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔۔حکومت کا ناقابل یقین اعلان۔ شاندار خوشخبری سنادی گئی

ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔۔حکومت کا ناقابل یقین اعلان۔

شاندار خوشخبری سنادی گئی لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیلپولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو

ارسال کر دی، جیل پولیساورجیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کیسمری محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں

سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی،

جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی۔ ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔۔حکومت کا ناقابل یقیناعلان۔ شاندار خوشخبری سنادی گئی لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے

سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کی سمری

محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ

ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *