ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔۔حکومت کا ناقابل یقین اعلان۔ شاندار خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کافی عرصے سے سرکاری ملازمان کی تنخواہوں میں اضافے

کی خبریں آتی رہی ہیں کبھی دس فیصد کبھی پندرہ فیصد اور کبھی 25 فیصد، کبھی بجٹ کے بعد اور کبھی اسی مہینے ہی۔ تاہم اب محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی ہے ۔حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی

تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل

کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی۔ ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں۔ دوسری جانب سندھ سمیت کراچی میں آج سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی تاہم دکانداروں اوراسٹاف کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کاروباررات 8 بجے تک کھولنے اور شادی ہالز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم بیکریاں اوردودھ کی دکانیں رات 12 بجے تک

کھولنےکی اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ نمائش کے لیے ایکسپوہالز پر پابندی برقرار رکھنے اور ریسٹورنٹ کو آؤٹ ڈور سروس کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریسٹورنٹ ٹیک اوےسروس رات12بجےتک کر سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *