آج تو سونے کی سیل ہی لگ گئی دکانوں پر لوگوں کا رش لگ گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 50روپے فی تولہ کی

کمی واقع ہو گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے 10 گرام سونے کی قدر 42 روپے کم ہوکر95 ہزار 808 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1886 ڈالر فی اونس ہے۔اسلام آباد ملک بھر میں سونے کی قیمت

میں 50روپے فی تولہ کی کمی واقع ہو گئی ہے۔آئی بی سی سی نے سندھ سمیت پاکستان میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ضمنی ( سپلیمنٹری ) امتحانات کو ختم کرکے اس کی جگہ سال میں دو بار سالانہ امتحانات کے انعقاد پر کام شروع کردیا ہے۔میٹرک اور انٹر سال دوم کا طالب علم ہی ضمنی امتحانات میں شرکت کرسکتا ہے، اس سلسلے میں ایک اجلاس سندھ ٹیکنیکل بورڈ کراچی میں کے پی کے بورڈ کے سربراہ

شوکت حیات کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سندھ سمیت چاروں صوبوںپر چاروں صوبوں کے نمائندہ چیئرمینز راضی ہیں کہ سب سے پہلے تو لفظ ضمنی امتحانات کو ختم کرکے اس کی جگہ سالانہ امتحاناتexam annual لکھا جائے، امتحانات کا ایک سیشن اپریل /مئی جبکہ دوسرا سیشن نومبر/دسمبر میں ہو اور طالب علم کے لیے اس بات کی آسانی ہو کہ

وہ سال اول و دوم دونوں سال کے دونوں سیشن یا کسی ایک سیشن کے امتحانات میں شریک ہوسکے اور اپنی مرضی سے پرچوں کا انتخاب کرکے متعلقہ سیشن میں پرچے دے۔واضح رہے کہ کراچی میں منعقدہ اس اجلاس پر اب مزید بحث آئی بی سی سی کے فل فورم کے آئندہ اجلاس میں ہوگی جس میں ملک کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز شریک ہوں گے اور اس تجویز پر

ہم آہنگی کی صورت میں اسے حتمی منظوری کے لیے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اور صوبوں کی متعلقہ اسٹیئرنگ کمیٹیز میں پیش کیا جاسکتا ہے اور منظوری کی صورت میں آئندہ تعلیمی سیشن سے اس ماڈل کا اطلاق ممکن ہے۔ ’’ایکسپریس ‘‘ نے اس سلسلے میں چیئرمین

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین سے بھی بات کی جس پر ان کا کہنا تھا کہ اس نئی تجویز سے طلبا کو اس بات کی آسانی ہوگی کہ وہ اختیار اور لازمی مضامین میں سے جو چاہیں کسی ایک سیشن میں اور جو چاہیں دوسرے سیشن میں دے سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *