موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں

کا اعلان کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کاسرکلر جاری کیا۔جاری کردہ سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 5 جولائی سے شروع ہوں گی،لاہورہائیکورٹ پرنسپل نشستاور علاقائی بنچوں پر

گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ہائیکورٹ کے مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹکے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے

ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کیا۔جاری کردہ سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کیتعطیلات 5 جولائی سے شروع ہوں گی،لاہورہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بنچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ہائیکورٹ کے

مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔سے بڑا حصہ ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں رکھا گیا جن کی آئے روز احتجاج کے باعث بھی تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے

پر جا پہنچا۔وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کورونا، اساتذہ کی ہڑتالوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود محکمے کی 14 ماہ کے دوران کارکردگی سے انتہائی مطمئن ہیں۔غیر سرکاری تنظیم الف اعلان کی سروے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کل سکولوں کی

تعداد 12347 ہے جس میں سے صرف 6 فیصد ہائی سکول ہیں۔ 216 سکول اِس وقت غیر فعال ہیں، باقی سکولوں میں سے 37 فیصد سکول ایک کمرہ پر مشتمل ہیں اور 14فیصد اساتذہ بغیر سکول جائے ہی تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *