میٹرک اورانٹرکے امتحانات منسوخ۔۔۔بچوں کامستقبل ہماری سب سے بڑی ترجیح ،حکومت نے فیصلہ سنادیا

مغربی بنگال حکومت نے پیر کو

جون کو
COVID-19 وبا کے سبب کلاس 12 کی بورڈ کے امتحان 2021 (West Bengal Board of Secondary Education) رد کر دیں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سنیچر 6 جون کو اعلان کیا تھاکہ

ریاستی حکومت مغربی بنگال بورڈ امتحان 2021 کیلئے ایک خاص کمیٹی بنائے گی۔ کمیٹی کی تشکیل یہ سفارش کرنے کیلئے کیا گیا تھا کہ سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کیلئے ریاستی بورڈ امتحان انعقاد کیا جانا چاہئے یا نہیں۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹویٹ کی

سیریز کے ذڑیعے کہا تھا۔ ہمارے بچوں کا مستقبل سب سے بڑی ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے 2021 میں کلاس دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات لینے کا فیصلہ لینے کے لئے ایک ماہر کمیٹی تشکیل دی ہے۔سی بی ایس ای کے

بعد کئی ریاستوں نے ہندستان میں کووڈ COVID-19 کے پیش نظر کلاس 12 ویں کی بورڈ کے امتحان رد کردئے ہیں۔ سب سے پہلے سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای کی کلاس بارہ کے بورڈ امتحان 2021 کو رد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اپنی بچیوں کی خیریت کےحوالے سے بہت پریشان دکھائی دیئے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔اسکول انتظامیہ واقعے کو حادثہ قرار دیتی رہی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ درخواست ملی تو ضرور قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *