کڑاکے دار گرمی کے بعد اب مسلسل تین دن بارشیں ہوںگے یہ سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے جان کر آپ کا چہرہ کھل اٹھے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں جاری گرمی کی شدید لہر کے بعد

آخر کار محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کو خوشی کی خبر سنا دی ہے۔ بارشوں کاسبب بننے والا ایک ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے والا ہے جس سے ملک بھر میں مسلسل تین روز تک بارشوںکی توقع ہے۔ 11
جونسے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں

موسلا دھار بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے 11 جون سے 14 جون تک کشمیر، گلگت بلتستان، اسلامآباد، بالائی خیبر پختو نخوا اورشمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواوئوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔خیال رہے کہ

ملک بھر کے بیشتر علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 48، نور پور تھل47، دالبندین

اوربھکر میں 46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاگھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے

دوران ملک ک بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران میدانی علاقے

شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک ک بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *