پاکستانی تیاری کر لیں 10 تاریخ کو کیا ہونے والا ہے ؟الرٹ جاری کر دیا گیا

رواں سال کا پہلا

سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ،

شمالی کینڈا، شمالیایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن

ختم ہوجائےگا۔ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔ہیں، سکول سربراہان نے پیک کے سوالیہ پرچہ استعمال کرنے سے انکار کردیا۔اب سکولوں نے اپنے طور پر سوالیہ پرچے تیار کرنا شروع کردیئے ہیں۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ

بچوں نے مکمل سلیبس پڑھا نہیں تو مکمل سلیبس کا امتحان کیسے دیں گے۔سکولوں میں پیک کے فراہم کردہ سوالیہ پیپرزمیں سے بچوں کا امتحان لینا مشکل ہے کیونکہ طلباوطالبات کو سکولوں میں پورا سال چھٹیاں تھی۔بچوں نے

چھٹیوں کے دوران آدھا سلیبس بھی نہیں پڑھا۔ دوسری جانب پیک حکام کا کہنا ہے کہ سوالیہ پیپرز تیار ہیں، جب سکول ایجوکیشن ہدایت کرے گا تو سوالیہ پیپرز سکولوں کو فراہم کردیئے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *