سعودی عرب میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ

مملکت میں عیدالاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔ القصیم یونیورسٹیسے تعلق رکھنے والے موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند کا کہنا ہے کہ اس بار ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، 10 جولائی کو ذی الحج کا چاند

نظرآئے گا اور 35 منٹ تک افق پر نظر آئے گا۔انہوں نے کہا کہ مملکت میں 11 جولائی اتوار کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی جب کہ 20 جولائی 2021بروز منگل عیدالاضحی منائی جائے گی۔دوسری جانب

گلف نیوز کا بھی کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کاامکان ہے جس کے باعث عیدالاضحی 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی ، یا د رہے کہ

پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عربامارات میں رواں سال ایک ساتھ 13 مئی کو عیدالفطر منائی گئی تھی،تینوں ممالک میں اس بار عیدالاضحی بھی ایک ہی دن ہوسکتی ہے، اس حوالے سے ابھی تک واضح طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔میں 291 اور آزاد کشمیر میں 558 افراد جان

کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 81 ہزار871، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 34 ہزار928، پنجاب 3 لاکھ 43 ہزار 31، سندھ 3 لاکھ 25 ہزار110، بلوچستان 25 ہزار961، آزاد کشمیر 19 ہزار 566اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار664 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسینیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ویکسینیشن کے لیے پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا

میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں بھی 16 مراکز کے ذریعے ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *