گرمی کی شامت ہی آ گئی ملک بھر میں مون سون بارشیں کب سے شروع ہونیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کےدل جیت لیئے

گرمی کی شامت ہی آ گئی ملک بھر میں مون سون بارشیں

کب سے شروع ہونیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کےدل جیتلیئے کراچی(نیوز ڈیسک)حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون

میںمعمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلےجنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ

حالیہ مون سون میں معمول یا زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔گرمی کی شامت ہی آ گئی ملک بھر میں مون سون بارشیں کب سے شروع ہونیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کےدل جیت لیئے کراچی(نیوزڈیسک)حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ

موسمیات محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون یکم جولائی

سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ حالیہ مون سون میں معمول یا زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *