آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ۔ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیں

آج سے 31جولائی تک سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں

۔ایک بار پھر اچانک سکولز بند کر دیئے گئے۔۔؟ بچوں کی موجیںکوئٹہ(نیوز ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں آج سے موسم گرما کی طویل تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں میںاسکولز موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند کر دیئے گئے ہیں، بلوچستان کے گرم علاقوں میں

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ ڈائریکٹر اسکولز کے مطابق کوروناوائرس سے ہونے والاتعلیمی نقصان پورا کرنے کے لیے موسم گرما کی تعطیلات میں 15دن کی کمی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر اسکولز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے سرد

علاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بلوچستان کے تقریباً 17 اضلاع سمر زون اور 16لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کو 19 مارچ بروز جمعہ تک امتحانات لینے کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ 19مارچ تک تعلیمی اداروں میں صرف سینڈ اپس اور انٹری ایگزیمز لینے کی

اجازت ہو گی۔ جمعہ کے بعد تمام سکول مکمل طور پر بند کر دئیے جائیں گے، مراد راس نے درخواست کی براہ کرم سکول 19مارچ تک امتحانات کا شیڈول ترتیب دے لیں۔ جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں سکولوں کو سیل کر دیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

پنجاب مراد راس نے مزید کہا کہ یہ احکامات صرف لاہور، راولپنڈی ، ملتان ،سیالکوٹ، فیصل آباد گجرانوالہ، گجرات اور سرگودھا کے لیے ہیں۔ اضلاع ونٹر زون میں آتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *