انتظارکی گھڑیاں ختم ،عام انتخابات کب ہوں گے؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیرانتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

،انتخابات25جولائی 2021کو ہوں گے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں انتخابات 25جولائی کو ہوں گے جبکہ 21جولائی کی شام چار بجے تک کاغذات نامزدگی جمعکرائے جاسکتے ہیں ،تین جولائی کو امیدواروں کی

حتمی فہرست جاری کردی جائے گی اور چار جولائی کوانتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے ۔انتخابات میں 28لاکھ 17ہزار90ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ہے وہ کوئی بھی کاروباری شخصیت اس بانڈ کو کیش کروانے سے قبل ہی کئی لاکھ روپے اضافی قیمت پر

خرید لیتی ہے اور یوں ان کا کالا دھن سفید ہوجاتا ہے۔یہ تو بھلا ہو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا جس نے حکومت کو پاکستان کے مالیاتی نظام میں موجود اس نقص کو درست کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر مجبور کیا اور وزارتِ خزانہ کے ماتحت قومی بچت ڈائریکٹریٹ نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز

بتدریج واپس لینے کا عمل شروع کیا اور اب پہلے مرحلے میں 40 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کو رجسٹر کروالیا ہے۔جو بھی اب اس مالیت کے پرائز بانڈ لینے کا خواہش مند ہوگا اس کو اپنے شاختی کارڈ کی کاپی،

بینک اکاؤنٹ کی بنیادی تفصیل اور ٹیکس سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا۔ اس وقت صرف 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز ہی سرمایہ کاری کے لیے دستیاب ہیں۔اس رجسٹریشن سے

یہ پرائز بانڈز بغیر ملکیت کے نہیں رہے ہیں اور اگر ان پرائز بانڈز پر کوئی انعام نکل بھی آئے گا تو یہ انعام حاصل کرنے کا حق اسی فرد کا ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *