روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی۔۔ شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا

ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155روپے 74 پیسے ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا۔گزشتہمالی سال میں ڈالر کی

قدر 167 روپے 66 پیسے تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر 155 روپے 74 پیسے رہی۔اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 روپے 74 پیسےہے۔انٹر بینک تبادلہ

مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ، جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 17 پیسے کم رہا۔گزشتہ مالی سال میں ڈالر کی قدر 167 روپے 66 پیسے تھی جو آج انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر 155 روپے 74 پیسے رہی۔تارکین وطن کے اقامہ کی مدت اور

چھٹیوں میں 31 جولائی تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی سعودی فرمانروا کے حکم پر بیرون ملک پھنسے تارکین وطن کے اقاموں، وزٹ ویزے اور خروج و عودہ کے ویزوں کی مدت میں خود کار نظام کے تحت توسیع کر دی گئی تھی۔ جبکہ

تاحال یہ واضح نہیں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے محنت کشوں کو کب سعودی عرب واپس جانے کی اجازت ملے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سعودی حکومت متعداد مرتبہ بیرون ملک پھنسے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں توسیع کر چکی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.