بڑی عید پر چھٹیاں ہی چھٹیاں کئی ہفتے پہلے ہی ملازمین کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

عید الاضحی کی چھٹیوں کا دنیا بھر کی طرح

متحدہ عرب امارات میں بھی انتظار کیا جا رہا ہے۔ اماراتی ماہر فلکیات نے امارات سمیت کئیخلیجی ممالک میں حج اور عید الاضحی کی تاریخ کے بارے پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق یو اے ای میں اس بار عید

الاضحی 20 جولائی 2021ء کو ہونے کا بھرپور امکان ہے۔مشہور عرب ماہر فلکیات و سپیس سائنس کے ممبر اور شارجہ پلانیٹریم کے سربراہ ابراہیم الجروان کے مطابق اس بار ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر

ہو گی، پہلے روز کا چاند غروب آفتاب کے بعد 34 منٹ پر آسمان پر دکھائی دے سکے گا۔ایسی صورت میں ذی الحجہ کے مقدس مہینے کا آغاز 11 جولائی کوہو گا۔ جبکہ 19 جولائی بروز منگل یوم عرفہ ہو گااور 20 جولائی بروز

بدھ عید الاضحی ہوگی۔اگر 10 جولائی کو عید الاضحی ہو گئی تو ایسی صورت میں امارات میں مقیم افراد کو اس بار عید الاضحی پر چھ تعطیلات ہوں گی مزید

خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنےاور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.