بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

پاکستان میں 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی،مون سون کرنٹس سب سے پہلی جنوب مشرقی سندھ یعنی تھرپارکر اور

اردگرد کے علاقوں میں داخل ہوں گے۔کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔کراچی میں جولائی میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60 ملی میٹرہے۔ڈائریکٹر موسمیات کے مطابق کراچی میں اگست میں معمول کی بارشوں کا ریکارڈ 60.9 اور ستمبر

میں 11 ملی میٹر ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ جبکہ مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ باغ آزاد کشمیر میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ مانسہرہ میں شوگران روڈ پر سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔آج شام جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد و گردنواح میں بارش کا امکان ہے ۔اس حوالے سے

راولپنڈی میں متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا گیا ہے ، کئی نالوں میں بھل صفائی جاری ہے تاکہ بارشی پانی کے نکاس کو بہتر بنایا جاسکاکیلئے 7 ہزار 500 اور نان فائلر کیلئے یہ کمی 15000 تک ہوگی۔طحہٰ مدنی نے یہ بھی بتایا کہ

اس ضمن میں ویلیو ایٹڈ ٹیکس بھی کم ہو جائے گا، جب کہ کمپنی کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور ویلیو ایٹڈ ٹیکس میں کمی سے فائدہ ہوگا۔ تاہم کمپنیاں یہ فائدہ صارفین تک نہیں پہنچائیں گی اور اسے اپنے لیے ہی استعمال کریں گی۔اس سلسلے میں ایک اور آٹو سیکٹر پر

ریسرچ کرنے والے احمد لاکھانی کا کہنا تھا کہ بے شک دیئے گئے بجٹ کے اعداد و شمار کو دیکھا جائے تو اس سے 850 سی سی تک کی گاڑیوں میں 1 لاکھ روپے تک کی کمی متوقع ہے، تاہم اس سلسلے میں ابھی کچھ بھی کہنا مناسب نہیں ہوگا کہ

کہ اس ٹیکس
کمی کا فائدہ کمپنیاں خریداروں کو دیں گی یا نہیں اور قیمتوں میں کمی لائیں گی۔قیمتوں میں کمی اور ٹیکس شرح میں چھوٹ سے متعلق سوزوکی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بجٹ کی تفصیلات آنے کے بعد ہی قیمتوں سے متعلق کوئی بیان جاری کیا جائے گا۔یہاں یہ بات بھی

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے پاک سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا۔ 7.5 فیصد اضافے کے ساتھ قیمتوں میں ایک روز میں 310 سے 333 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.