پاکستان کیلئے خوشخبری !سعودی عرب کے ساتھ اُدھار تیل کے معاملات طے پا گئے‎

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی

یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایکسال کیلیے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3 سال تک توسیع ہو سکے گی۔ پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر خام تیل کی فراہمی کیلیے بات چیت مکملہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی

جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودیعرب ایک سال کیلیے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3سال تک توسیع ہو سکے گی۔پاکستان کیلئے خوشخبری !سعودی عرب کے ساتھ اُدھار تیل کے معاملات طے پا گئے‎‎جو بھی ٹارگٹ رہا ٹیکس کلیکشن کی تباہی

ہی کی ہے،جس حکومت کو یہ نہیں معلوم کہ ٹیکس کیسے کلیکٹ کرنا ہے وہ بجٹ کیسے بنائے گی؟ کابینہ کی منظوری کے بنا بجٹ پیش ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی بات کی گئی،آپ 20 روپے

فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے لیے تیار ہوجائیں، ان ڈائریکٹ ٹیکس لگاکر تباہی کردی گئی ہے، اس کا غریب عوام کو براہ راست اثر پڑے گا، آن لائن خریدار پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا، جب تک کورونا رہےگا آن لائن نظام

چلتا رہےگا۔انہوں نے کہا کہ کروڈ آئل پر 17 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے،حکومت لگائے گئے ٹیکس کا جائزہ لے ،ایل این جی پر بھی ٹیکس لگادیا ہے،جس سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.