پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نوکریوں ہی نوکریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں 10ہزار بھرتیوں کا اعلان ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں10ہزار سکیورٹی گارڈز کی کمی، 3سو 75 سکولوں میں سے قیمتی سامان چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے، چوری کے واقعات میں کمی کیلئےسکولوں میں خالی سکیورٹی گارڈز کی آسامیوں پر بھرتیوں

کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میںدس ہزار سکیورٹی گارڈز کی کمی ہے جس کی وجہ سے سرکاری سکولوں میں قیمتی سامان چوری ہونے لگا، ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 3سو 75 سکولوں میں

کمپیوٹر اور سائنس لیب کا سامان چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں،سکول ایجوکیشن نے سکیورٹی گارڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سکول سربراہان سے ریکارڈ مانگ لیا ہے.مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں سکیورٹی گارڈز کی کتنی آسامیاں ہیں، فوری طور پر

خالی آسامیوں کی تعداد بتائی جائے، مراسلے میں عارضی طور پر بھرتی گارڈز کا ڈیٹا اور مستقل بنیادوں پر کام کرنیوالے گارڈز کی فہرست طلب کی گئی ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سکولوں میں سکیورٹی گارڈز کی خالی آسامیوں کو رواں سال پُر کرلیا جائے گا۔دوران

سماعت حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں حاضری مکمل کروائی تاہم شہباز شریف کے وکیل نے اپوزیشن لیڈر کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف اسلام آباد میں

& قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں مصروف ہیں جس کے باعث پیش نہیں ہوسکے۔ عدالت ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔ عدالت نے حاضری معافی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت 8جولائی تک ملتوی کر دی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.