اپنی گاڑیوں کی ٹینکیاں جلدی جلدی فل کروالیں۔۔۔پٹرول کی قیمت میں کتنااضافہ ہونے والاہے؟ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے14پیسے

اضافے کی سمری متعلقہ وزارت کو بھجوا دی،وزارت خزانہ کل قیمتوں میں ردوبدل کرکے سمری حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے جس میں پٹرول کی

قیمت میں چار روپے 80پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5روپے14پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔تاہم وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد بدل کااعلان کل کرے گی ۔جس کے بعد سمری حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی اور وہ

حتمی قیمتوں کا تعین کریں گے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جون سے ہوگا۔مطابق تنخواہ دار طبقے کے میڈیکل اخراجات ،مختلف الائونسز اور ان کی بچتوں اور پراویڈنٹ فنڈز پر بھی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے ، تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کیلئے فنانس بل 2021سے انکم ٹیکس

آرڈیننس کے شیڈول دوئم سے کم از کم چھ شقوں کو ختم کردیا گیا ہے ، وفاقی وزیر خزانہ سے جب اس ضمن میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر کو بجٹ تجاویز پر نظر ثانی کیلئے کہا ہے تاہم اس رپورٹ کے فائل ہونے تک چیئرمین ایف بی آر

عاصم احمد کی طرف سے اس بابت جواب آنے کا انتظار تھا، فنانس بل 2021سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو میڈیکل اخراجات کی ادائیگی سے متعلق آرڈیننس کی شق139کو ختم کردیا ہے ، ایسا1.82ارب روپے کی اضافی وصولیوں کیلئے کیا گیا ہے ، یہ رقم 2ارب روپے کے اس

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.