انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ تبدیل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔ڈیٹ شیٹ کے مطابقصوبہ بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 22 جون سے شروع ہوں گے۔ اس سے قبل بلوچستان میں

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 25 مئی سے شروع ہونا تھے۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق امتحانات میں طلبہ سے صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جائیں گے، طلبہ کو ان میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں اوسط نمبر دئیے جائیں گے۔چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کہا کہ

سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں تقریباً اٹھاسی ہزار طلبہ حصہ لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امتحانات کے لئے ڈھائی سو سے زیادہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ طلبہ اردو اور انگریزی لازمی، اسلامیات یا اخلاقیات لازمی اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ نہیں دیں گے۔ تاہم

فیل ہونے والے، امپرومنٹ یا مدرسہ کے طلبہ کو لازمی مضامین کے پیپر دینا ضروری ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فیل شدہ یا امپرومنٹ اور مدرسہ کے طلبہ کے پرچے 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔ایک دن رسول ؐ نے حضرت عائشہ ؓسے فرمایا”جوجی چاہے مانگو” حضرت عائشہ ؓنے عرض

کیا “وہ راز بتائیے جس سے تمام گناہ معاف ہوجائیں “حضور ﷺنے فرمایا”وہ یہ راز ہے کہ جب کوئی مومن کسی دوسرے مومن کی کی کانٹا چبھنے کے برابر تکلیف دور کر تا ہے۔ تو اللہ پاک اس کے تمام گناہ معاف

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.