ایک لیٹر پر کتنے روپے کمی کر دی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑی خبر

ایک لیٹر پر کتنے روپے کمی کر دی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑی خبر،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے

پٹرولیممصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی ہے۔پٹرول پر فی لٹر یہ کمی ایک روپے83پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر ایک روپے 53پیسے کمی کی گئیہے۔ جبکہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے

پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیملیوی میں کمی جبکہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پٹرول پر فی لیٹر لیوی میں ایک روپے 83 پیسےاور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں ایک روپے 53 پیسے کی کمی کردی گئی۔ پٹرول پر

لیوی 4 روپے 80 پیسے سے کم کرکے 2 روپے 97 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 5 روپے 14 پیسے سے کم کرکے 3 روپے 61 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔گا، اور مزدوروں کی کم از کم اجرت 21000 کرنے کا امکان ہے۔بجٹ میں آٹے پر سبسڈی دی جائے گی، جگر کی پیوندکاری بھی

صحت پلس کارڈ میں شامل کی جائے گی، جب کہ صحت کارڈ کا دائرہ کار ضم اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے نجی سیکٹر کو مراعات دی جائیں گی، نجی سرمایہ کاروں کو سہولیات بھی

فراہم کی جائیں گی، تمام اضلاع میں خواتین، بزرگوں اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں گے۔ پنشن اور سرکاری ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے، سالانہ

ترقیاتی پروگرام میں شامل اہم ترین جاری منصوبے بھی مکمل کیے جائیں گے، صحت اور تعلیم کے جاری تمام منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.