پاکستان تحریک انصاف کو ناقابل برداشت جھٹکالگ گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کو ناقابل برداشت جھٹکالگ گیا۔ پارٹی

کے 50رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔سردار عزیز نے اپنے 50ساتھیوں کے ساتھ مل کر صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹیمیں شامل ہونے کااعلان کیا۔ اس موقع پر سردار عزیز کا کہنا تھا کہ بے حس اور نکمے لوگوں نے کراچی میں

تحریک انصاف کو تباہ کردیا ۔ اس موقع پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ جہاں ایم کیوایم 80ہزار ووٹ لیاکرتی تھی اب وہاں اسے پانچ ہزار ووٹ مل رہے ہیں۔صرف ایک پارٹی ہے بلکہ یہ ایک انتہائی منظم وعالمگیر تحریک ہے جنہوں نے نہ صرف میری بلکہ بیشمار انسانوں کی بہترین تربیت کی بلکہ زندگی بھی بدل دیالیکن

ضلع ہرنائی میں جماعت اسلامی گزشتہ تین سالوں سے بدنظمی اپنے انتہاء کوپہنچی اور ہرنائی میں جماعت اسلامی برائے نام رہ گئی جس کے بارے میں بار بار صوبائی قیادت کو آگاہی تحریری طور پر بھی فراہم کی اس ضمن میں صوبائی قیادت نے مسئلہ حل کرنے کے حوالے سے چھ اور مرکزی کمیٹی کا ایک یعنی کل سات 7دورے صرف اس مسئلے کے حل کے حوالے سے کئے اور جماعت اسلامی کے صوبائی شوریٰ نے جماعت اسلامی ضلع ہرنائی کے

مسئلے کیلئے کمیٹی تشکیل دی جو بائکل لاپتہ ہوگیا اور کل میری جانب سے پریس کانفرنس کے بیان کو پڑھتے ہی حرکت میں آئی مجھے لیٹر وآٹس ایپ کیا کہ پہلے لیٹر کا جواب نہیں دیا اگر ابھی اس لیٹر کاجواب بھی نہ دیا تو مصالحتی کمیٹی اپنا رپورٹ صوبہ کو دیگی حلانکہ مجھے لیٹر نہیں بجوایا ہے بلکہ اپنی نااہلی کوچھپانے کیلئے یہ ناکام حربہ استعمال کیا ہے لیکن صوبہ میں چندایک فرد کی جانب سے ہرنائی جماعت کی

خرابی کومزید بڑھاؤادیکھنے کو ملی اور ان کی اس خرابی میں براہ راست مداخلت کی ثبوت موجود ہیں ان سب خرابیوں کامقصد ہرنائی میں اپنے مرضی کے نااہل فرد کی سپورٹ اس لیے ہورہا ہے تاکہ آئندہ آنے والے صوبائی امیر بننے کیلئے ان کی راہ ہموار ہو ہرنائی جماعت کے مسئلے پر مرکز کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی نے ہرنائی آکر تمام تحقیقات کے بعد آپنا رپورٹ مرکز کوپیش کیا جس میں

واضیح طور لکھا تھا کہ ہرنائی کے حوالے سے صوبائی فرد کی جانب سے تمام دعوے جھوٹے الزامات ہے جنہیں ردکیا،لیکن اس کے باوجود اسی فرد نے تمام اختیارات کواستعمال کرتے ہوئے ہمارے راستہ روکھنے کی کوشش اس لیے کیا تاکہ ہمارے پر دبائو ڈالے ،انہوں نے کہا کہ

ضلع ہرنائی کی انتہائی نااہل امیر کی پشت پناہی پراس نااہل صوبائی قیادت سے کوئی توقع نہیں کی جاسکتی انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ نااہل فرد کاصوبائی قیادت میں شامل ہونے سے نہ صرف ہرنائی میں بلکہ پورے صوبے میں تحریک اسلامی کو لابیوں میں تقسیم کرکے سخت نقصان پہنچایا گیاانہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا سخت ترین فیصلہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.