بریکنگ نیوز!! گھی کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چینی کی قیمتوں میں کمی

لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پرسستا ہوگیا جس کی وجہ سے یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابقی یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور دو کلو گھی خرید سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قمیت 95 روپے فی کلو ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 110 روپے فی کلو سے زائد میںفروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 250 سے 260 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گھی280 روپےفی کلو سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔لاہور کے

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چینی کی قیمتوں میں کمی لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پرسستا ہوگیا جس کی وجہ سے یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابقی یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور

دو کلو گھی خرید سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قمیت 95 روپے فی کلو ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 110 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 250 سے 260 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں

گھی280 روپےفی کلو سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔کھانا کھانے کے بعد روزانہ اگر چٹکی بھر سونف کے ساتھ ایک سبز الائچی کو چبا کر کھا لیا جائے تو وہ صحت کے لیے کئی حوالوں سے بہت مفید ثابت ہو سکتے ہیں- بعض افراد اگر ان کو چبا کر کھا نہ سکیں تو وہ اسکا

قہوہ بنا کر بھی پی سکتے ہیں جس کے لیے ایک کپ پانی میں چٹکی بھر سونف کو اچھی طرح ابال لیں اور سبز الائچی کو پیس کر شامل کر دیں حسب ذائقہ چینی شامل کر کے بھی پیا جا سکتا ہے- ان دونوں چیزوں کے استعمال سے صحت کو جو فائدے ملتے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.