بریکنگ نیوز!! یکم جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کے دل کی دھڑکن تیز کر دینے والی خبر

یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!!

حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی پاکستان اب ترقی کررہا ہے اورتیزیآگے کی جانب بڑھ رہا ہے معاشی پہیہ اور تیزی سے گھومے گا لیکن یہ سب کچھ ن لیگ کی طرح کی سرخی پاؤڈر والی ترقی نہیں ہے۔ یہ ایک مستحکممعیشت کی بنیاد ہے۔اپوزیشن کو بھیاس سے

پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ یہ عوام کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا اجناس کی مناس بقیمت مقرر کرنے سےکاشتکاروں کو فائدہ ہوا۔ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔امید ہے کہ ملکیمجموعی پیدوار کی 4فیصد شرح حاصل کرلی جائیگی۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہماراکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔مارچ میں 3.2ارب ڈالر کی

ایکسپورٹ ریکارڈ کی گئی۔ ہوسکتا ہےکہ سال کے اختتام تکاس سے بھی زیادہ گروتھ ہو۔وفاقی وزیر نے کہا اسٹیٹ بینک سے ہم کوئی پیسہ نہیں لے رہے۔ماضی کے لئے ہوئے قرضے ادا کررہے ہیں۔معاشی ترقی کے اچھے نمبرز پر اپوزیشن نے پروپیگنڈا کیا۔ن لیگ کے دور میں مصنوعی طریقے سے معیشت کو سنبھالا گیا۔ معاشی

ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔ دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر ٹی وی سے تو آف ایئر ہو چکے لیکن ٹویٹر پر بدستور محاذ سنبھالے ہوئے ہیں ، ایک مرتبہ پھر حامد میر کھل کر بول پڑے اور اپنے دل کی بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہہ دی۔ حامد میر نے

اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہم نے تو ہمیشہ صرف لا پتہ پاکستانیوں کو بازیاب کرنے کی فریاد کی اور ملک دشمن کہلائے لیکن جو صاحبان اختیار ایک مصدقہ ملک دشمن دہشتگرد کلبھوشن کو بہت سی مراعات

دے رہے ہیں اللہ ان کا بھلا کرے ، ان سے صرف اتنی گذارش ہے ایسی مہربانیاں لا پتہ پاکستانیوں پر بھی کر دیجئےواضح رہے کہ حامد نے یہ ٹویٹ اے آر وائی پر

ذرائع کے حوالے سے چلنے والی خبر کے تناظر میں کی جس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.