پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔آج اتوارکے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم مشرقی سندھ، بالائی/جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں

آندھی/تیزہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم بعد دوپہر جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرآندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش

کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔تاہم پنجاب ، سندھ اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): سندھ: مٹھی 42، بدین03،کشمیر: گڑھی دوپٹہ 10،راولاکوٹ09 ، کوٹلی 07 ،

مظفرآباد01 ،پنجاب: منگلا 19، جہلم 14، گجرات 12 ، ڈی جی خان (فورٹ منرو) 06، منڈی بہاؤدین 04 ، بلوچستان: بارکھان میں05ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 46، دادو، نور پور تھل 45 اور شہید بینظیر آباد میں44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ

کیا گیا۔ترین درجہ حرارت کے 2 ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔گرج چمک کے طوفان کے دوران ژالہ باری کی شدّت میں اضافہ ہوا ہے۔ طویل دورانئے کیلئے موٹے موٹے اولے پڑنا بھی اس ہی بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ موسم کا روجھان اب ٹھنڈ کی طرف ہے۔ مزید

تفصیلات کیلئے شمسی موسم کا ٹیب دیکھیں۔ اسلام آباد شہر میں سب سے تباہ کن اور تاریخی ژالہ باری کا واقعہ 13 جون 2021 کو رونما ہوا ہوا جب راولپنڈی/ اسلام آباد میں 2.25 انچ سے زائد حجم کے اولے پڑے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.