کورونا ویکسین مردانگی کو متاثر کرنے لگی؟ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے استعمال کی جانے والی ویکسینز سے مردوں کی اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پر کسی قسم کےاثرات مرتب نہیں ہوتے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اپنی طرز کی پہلی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکا میں ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فائزر،بائیواین ٹیک اور موڈرنا کی ایم آر این اے کووڈ ویکسینز کی 2 خوراکیں استعمال کرنے کے بعد رضاکاروں میں اسپرم کی سطح صحت مند سطح پر برقرار رہی

۔محققین نے بتایا کہ ویکسینز سے مردوں کے تولیدی صحت پر منفی اثرات مرتب نہیں ہووتے مگر کورونا وائرس ضرور اس حوالے سے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

جرنل ہیومین ری پروڈکشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کی سنگین شدت کے باعث ہسپتال یا آئی سی یو میں داخل ہونے والے مریضوں میں اسپرم نہ ہونے کے برابر رہنے کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.