پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے اس کے بعد نیا وزیر اعلیٰ کون ہو گا ، آفتاب اقبال کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں اپنے گزشتہ پروگرام میںعوام کو سیاسی مخبری کےحوالے سے ایک خبر دی ہے

۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے پاکستان سے بیرون ملک فرارہونے والا ہے ۔ پروگرام میں شرکاء کی جانب سے سوال کیا گیاکہ کیا وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیں ؟

جبکہ انہوں نے اشاروں کنایوں میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام لیا ۔ پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مراد علی شاہ کے بعد نیا وزیراعلی سندھ منظور وسان ہونگے

۔اسلامآباد )سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں اپنے گزشتہ پروگرام میںعوام کو سیاسی مخبری کے حوالے سے ایک خبر دی ہے ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے پاکستان سے بیرون ملک فرار ہونےوالا ہے

۔ پروگرام میں شرکاء کی جانب سے سوال کیا گیاکہ کیا وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہیں ؟ جبکہ انہوں نے اشاروں کنایوں میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام لیا ۔

پروگرام میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مراد علی شاہ کے بعد نیا وزیراعلی سندھ منظور وسان ہونگے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.