مفتی عزیز الرحمٰن کو کتنے سال قید کی سزا ہو سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ ملزم عزیزالرحمان سے مقدس کتابوں کو پکڑ کر نازیبا فعل کرنے سے متعلق تفتیشجاری ہے

، شواہد کی بنیاد پر مضبوط چالان مرتب ہوا تو عمر قید یا دس سال تک سزا ہوسکتی ہے، ملزمان کی گتھے۔ انہوں نےغلط کام کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

کہ کیس کے حوالے سے بہت سے شواہد موجودرفتاری تک وزیراعظم عمران خان رابطے میںہیں۔

طالبعلم زیادتی کیس میں میڈیکل و فرانزک شواہد اکٹھے کررہے ہیں، شواہد کی بنیاد پر مضبوط چالان کرتب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.