تیل ہی تیل، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد () پاکستان کو سعودی عرب سے

ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کے مقابلے میں کم سہولت دیگئی ہے ۔عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی سہولت دی جائے گی ،ادھار تیل کی سہولت سےبیرونی ادائیگیوں میں

کمی ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کےمقابلے میں کم سہولت دی گئی ہے ۔ ۔عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی سہولت دی جائے گی.کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات

کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواںسال شروع کی جائیں گی۔2 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں، درباوں اور شیلٹر ہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائیگا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لیے رواں سال پانچ کروڑ کے اخراجات

کیے جائیں گے،20 کروڑ کی لاگت سے سرکاری کالجز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا، رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے۔علاوہ ازیں 15 کروڑ کی لاگت سے کمشنر کملیکسز کو سولر پر منتقل کیا جائیگا،رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے پنجاب میں

موجود درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا، تواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے جیلوں میں سولر پینلز کی تنصیب کی جائیگی، رواں سال تین کروڑ دیاجائیگا۔15 کروڑ کی لاگت سے دارلامانوں اسر

شیلٹر ہومز کو سولر پر منتقل کیاجائیگا،رواں سال تین کروڑ خرچ کیے جائیں گے15 کروڑ کی لاگت سے چلڈرن ہومز کو سولر انرجی پر منتقل کیاجائیگا اس کے لئے رواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.