12ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، ڈیٹ شیٹ بھی آگئی

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے،امتحان میں1 لاکھ 88 ہزار752 امیدوار شرکت کریں گے، بورڈ انتظامیہ کے مطابق انٹرپارٹ2 کے امتحانات میں پہلا پرچہ شماریات کا ہوگا، طلبا وطالبات کو

جلد رول نمبر سلپ بھی جاری کردی جائیگی۔لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10جولائی سے

شروع ہوں گے۔کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ
2 کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہوں گے۔والدین نے وفاقی وزیر تعلیم سے کہاکہ بچوں کی تکلیف کااحساس کیاجائے اور رحم کیا جائے والدین نے کہا کہ

اگر امتحانات لینے ناگزیر ہیں تو امتحانات لے کر تمام سکول فوری بند کئے جائیں اور اس حوالے سے کوئی پالیسی جاری کی جائے-والدین نےوزیراعظم عمران خان اور وزیر تعلیم شفقت محمود سے اپیل کی ہے کہ

بچوں کی مشکلات اور شدید گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت تعلیم اپنا انوکھا فیصلہ فوری طور پر واپس لے اور امتحانات لینے نہ لینے کا فیصلہ جلد کرکے سکولوں کو بند کردے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.