عمران خان نے اوورسیز پاکستانی سے کیا گیا اہم ترین وعدہ پورا کر دکھایا

لندن پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے قانونی مشیر مرزا صفدر اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ

تحریک انصاف کی حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر اپنا وعدہ وفا کر دی ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز ہونا چاہئے نہ کہ من پسند ایک دو نمائندوں کے ذریعے ان کے حقوق

سے کھیلا جائے ۔ اوورسیز پاکستانی نہ صرف پاکستان کے وفادار نمائندوں کو منتخب پاکستانیوں کو انفرادی طور پر فیصلہ سازی کا حقکریں گے
بلکہ پوری دنیا میں یہاں وہ آباد ہیں ان کو وہاں ملنے والے حقوق کا تقابلی جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کے تمام ادراروں میں

اصلاحی ریفارمز لانے میں مدد کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی وجہ سے آج اوورسیز پاکستانی پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں جس

کی زندہ مثال روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کی صور ت میں موجود ہے ،ایک سال کے اندر اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڑ پیسہ پاکستان منتقل کر کے اپنے ملک کے ساتھ وفا کی تاریخ رقم کر دی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.