گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی آ گئی۔۔ ہر پاکستانی خریدنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد بجلی،گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھیکی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بھی کرلی گئی ہے

۔پاکستان بناسپتی مینو فیکچررزایسوسی ایشن نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہیکم جولائی سے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13

سے 18 روپے فی کلو اضافہ ہوگا۔خط میں بتایا گیا ہےکہ گھی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ فنانس بل 2021-22 میں نئے ٹیکسز کا نفاذ ہے اس لیے ٹیکس واپس نہ لیے گئے تو یکمجولائی سے گھی اور تیل 13 سے 18

روپے مہنگا ہوجائے گا۔خط میں مزید کہا گیا ہےکہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عام شہری متاثر ہوگا۔اس سلسلے میں پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی سیکرٹری خزانہ سے ملاقات بھی ہوئی تھی جو بے نتیجہ رہی۔

اس تجویز پر حتمی فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے ہوگا۔ صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ: ” گرمی کی شدت زیادہ ہے، اس وجہ سے جلد چھٹیاں دے دیں گے لیکن ابھی بچوں کے امتحانات ہو رہے ہیں، اس کے بعد ہی فیصلہ کریں گے۔” واضح رہے کہ پنجاب میں گرمی کی

شدید لہر کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نئے اوقات کار پر عمل کریں، انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے صبح 7 بجے سے 11.30 تک کھلیں گے ۔سندھ حکومت نے

موسم گرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ: ” گرمی کی شدت بڑھی تو چھٹیاں کی جاسکتی ہیں، البتہ 21 جون سے پرائمری کلاسز بھی شروع ہو چکی ہیں اور اب مکمل تعلیمی سیشن رواں دواں ہے۔ امید کرتے ہیں کہ اب بچوں کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.