2جولائی سے 1اگست تک چھٹیاں۔۔۔طلبہ کے لیے بڑی خبر آ گئی

لاہور پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں کامعاملہ لٹک گیا،

این سی او سی کی جانب سے چھٹیاں 18 جولائی سے 1 یکماگست تک دینے کی تجویز،صوبائی وزیر تعلیم بچوں کو 2 جولائی

سے 2 اگست تکچھٹیاں دینے پر بضد، چھٹیاں دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ آئندہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میںگرمی کی چھٹیوں کا معاملہ لٹک گیا ہے۔ہر سال سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سے کردیا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق این سی او سی کی جانب سے چھٹیاں

18 جولائی سے یکم اگست تک دینے کی تجویزدی گئی ہے جبکہ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس بچوں کو 2 جولائی سے 2 اگست تک چھٹیاں دینے پر بضد ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق گرمی کی چھٹیاں دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ آئندہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.