یکم جولائی سے ایسی کون سی چیز سستی ہو گی۔ ایسی خبر کہ جسے سن کر آپ باغ باغ ہو جائینگے۔

یکم جولائی سے ایسی کون سی چیز سستی ہو گی۔ ایسی خبر کہ جسے سن کر آپ باغ باغ ہو جائینگے۔
اسلام آباد . یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

آئندہ مالی سال 2021-22 کابجٹ پیش کئے جانے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں متعدد اشیاء سستی ہو جائیں گی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق یکم جولائی سے ملک میں ادویاتکی قیمتوں میں کمی آئی گی۔اس کے علاوہ مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔ 850سی سی تک کی کاروں کی قیمت

بھی سستی ہو گی ۔ہیوی موٹر سائیکل، مقامی سطح پر تیار ہونے والے ٹریکٹر بھی سستے ہوں گے۔مزید یہ کہ آم، کینو، سیبسمیت پھلوں کے جوس سستے ہوں گے جب کہ خوردنی تیل، گھی اور فولاد بھی سستا ہو گا۔اس کے علاوہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کم ہو گی، جوتے، کتابیں، رسالے اور زرعی آلات بھی سستے ہوں گے۔ملک میں بننےوالی کاسمیٹکس سستی ہوں گی .دوسری جانب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام کا کہنا ہے یہ جو

کچھ مرضی سستا کریں سستا نہی ہوگا جب تک جزا اور سزا لازم نہ کریں گے ایک پھل کی ریڑھی والا داڑھی بھی رکھی ہو وہبھی دھوکہ کرنے سے باز نہی آتا وہ بھی سب سے پہلے

خراب مال شاپر میں ڈالتا ہےکسی بھی منڈی سے کسی بھی پھل کا کریٹ لے لیں اوپر سے صاف نیچے ساراخراب پھل ہوگا ستر سال ہوگے ہمارے اندر جو تھوڑا تھوڑاسا ایمان تھا چودھویں صدی میں وہ بھی جاتا رہا ہر چیز میں دھوکا فراڈ اور ایماندار جج وکیل سب مر گے گند ہی گند رہ گیا ریڈر جج کے ساتھ بیٹھ کر رشوت لے رہا ہے جج اللہ سے

بلکل نہی ڈر رہا شیطان کا احترام سب عدالتوں میں کیا جاتا ہے اللہ کا مزاق ہر عدالت میں اپنے آپ حافظ قران کہنے والے اڑاتے ہیں اگر کسی کواختلاف ہے تو میں دکھا سکتا ہوں پروف میرے پاس موجود ہے اللہ ہم پر

رحم فرماےُ آمیں جج جب کسی انسان کو اندر بھیجتا ہے تو وہاں قوم لوط کا عمل کا حصہ بنتا ہے اللہ کے خاص بندے ہی اس عمل سے بچتے ہیں کچہری اور جیلیں شیطانوں سے بھری پڑی ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.