پاک بھارت بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ وجہ کیا بنی؟ کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے لئےآج

(بروز پیر) کے روز واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر ایک دن کے لئے کھولاجائے گا پاکستان سے 461افراد بھارت روانہ ہوں گے ، تمام افراد

کورونا وباءکی وجہ سے واپس نہیں جا سکے تھے ۔جبکہ بھارت کی جانب سے چارماہی گیر وں کو رہا کیا گیا ہے جن میں محمد رمضان

،محمد جمن ، محمدحسین اور محمد وٹو شاملہیں اور تمام افراد بھارت کی مختلف جیلو ں میں قید تھے ۔

پاکستانی اور بھارتی شہریوںکی اپنے ملک واپسی کے لئے آج (بروز پیر) کے روز واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر ایک دن کے لئے کھولا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *