ترکی نے بھی 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

انقرہ کورونا وائرس کے نئی تبدیل شدہ اقسام کے خطرے سے بچا کے لیے ترکی نے

چھ ملکوں سے آنے والی پروازوں کو روک دیا ہے۔ انممالک میں برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہا

کہ ترک وزارتداخلہ نے کہاکہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد جو ترکی آمد سے قبل چودہ روز کے دوران ان ملکوں میں داخل ہوئے ہوں، ان کو نیگیٹو پیسی آر ٹیسٹ

پیش کرنا ہو گا اور چودہ روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کو نیگیٹو ٹیسٹ کے ساتھ ترکی پہنچنے کے بعد دس دن تک قرنطینہ میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *